ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم انڈیا کی ایک اور جیت

   

دبئی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹیم انڈیا کے 172 رنز کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 90 رنز ہی بناسکی۔