ویکسن کے بغیر 2022 تک سماجی دوری ضروری

,

   

٭ ہارڈ ورڈ کے سائنسدانوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے ویکسن کی عدم موجودگی یا پھر کوئی دوسری موثر دوا کی ایجاد پر عوام کو 2022 ء تک سماجی فاصلہ کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی ۔ ایک محقق نے بتایا کہ سماجی فاصلہ کی برقراری ہی کورونا وائرس کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ اب بھی کئی لوگ کورونا وائرس سے متعلق شکوک و شبہات کا شکار ہے۔ سماجی فاصلہ کی برقراری کو جلد روکنے سے کورونا وائرس کے انفیکشن میں اضافہ ہوسکتا ہے۔