وی وو کی ایک اور پیشکش

   

نئی دہلی ۔آئی پی ایل کی ٹائٹل اسپانسرکمپنی جوکہ دنیا بھر میں اسمارٹ فونس بنانے کیلئے معروف ہے اس نے اپنے صارفین کو اس لاک ڈاؤن میں ایک اور راحت فراہم کی ہے جیساکہ کمپنی کی جانب سے فون کی تبدیلی کے عرصے میں توسیع کردی ہے ۔تفصیلات کے بموجب لاک ڈاؤن کے بعد جس دن سرویس سنٹر اپنی خدمات شروع کرے گا اس دن سے آئندہ 30 دنوں کیلئے یہ پیشکش جاری رہے گی۔