ٹرینڈ ایگزیبیشن ، تاج کرشنا ، بنجارہ ہلز میں جاری

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : تاج کرشنا ، بنجارہ ہلز ، حیدرآباد میں 6 تا 8 ستمبر 2022 سہ روزہ ٹرینڈز ایگزیبیشن کا انعقاد عمل میں آچکا ہے ۔ اس ایگزیبیشن میں شاندار ساڑیوں ، ڈیزائنر لہنگںو ، سونے اور ہیرے کے زیورات کی نمائش جاری ہے ۔ سوارن سری جویلرس ، فیشن جویلری ، عروسی ملبوسات ، ساز و سامان ، فٹ ویر اور بہت 50 اسٹالس پر دستیاب ہے ۔ مشہور فیشن ڈیزائنرس ، بہترین دستکار ملک بھر سے اپنے پراڈکٹس پیش کریں گے ۔ یہ ایکسپو 8 ستمبر تک جاری رہے گا ۔۔