ٹریکٹرریالی یوم جمہوریہ تقاریب میں خلل نہیں ڈالے گی : یوگیندر یادو

   

نئی دہلی : سوراج انڈیا کے سربراہ یوگیندر یادو نے آج کہا کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر احتجاجی کسانوں کی ٹریکٹر ریالی دہلی آؤٹر رنگ روڈ پر ہوگی اور اس سے یوم جمہوریہ کی سرکاری تقاریب میں کوئی خلل نہیں پڑے گا ۔ دہلی کی سرحد پر احتجاجی کسانوں کی قیادت کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ۔