ٹریکٹر تشدد کے بعد 300 ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

   

نئی دہلی : ٹوئٹر نے /26 جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریالی کے دوران تشدد کے بعد تقریباً 300 ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیئے ہیں ۔ ٹوئٹر ترجمان نے کہا کہ تشدد کے بھڑکانے کی کوشش کرنے والے ٹوئٹر پیامات کو روکنے کیلئے اکاؤنٹس معطل کردیئے گئے ۔