ٹیم انڈیا نے افغانستان کے خلاف دوسرا T20 بھی جیت لیا

   

اندور: ہندوستان اور افغانستان کے درمیان مدھیہ پردیش کے اندور میں دوسرا T20 میاچ کھیلا گیا۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 172 رنز بنائے۔ جواب میں ٹیم انڈیا 15.4 اوور میں4 وکٹ پر 173 رنز بناکر میاچ جیت لیا۔ تیسرا میاچ 17 جنوری کو بنگلورو میں ہوگا۔ موہالی میں 11 جنوری کو پہلا میاچ بھی انڈیا نے 6 وکٹوں سے جیتا تھا۔