ٹیچرس ایم ایل سی نشست کے لیے رائے دہندوں کی تعداد23 ہزار سے زائد

   

حیدرآباد۔/23نومبر، ( سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر نے محبوب نگر، رنگاریڈی اور حیدرآباد اضلاع پر مشتمل ٹیچرس ایم ایل سی انتخابات کیلئے فہرست رائے دہندگان کا مسودہ جاری کیا ہے۔ اس مسودہ کے تحت جملہ رائے دہندوں کی تعداد 23816 ہے۔ ضلع واری سطح پر رنگاریڈی 6886 ، وقارآباد1862 ، ملکاجگیری 4419 ، حیدرآباد 2889، محبوب نگر 3339 ، ناگر کرنول1696 ، ونپرتی 1352، گدوال 801 اور نارائن پیٹ میں 572 ٹیچرس رائے دہندے شامل ہیں۔ ر