ٹیکہ اندازی میں مزید تیزی کا فیصلہ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 27 اکتوبر (پریس نوٹ) تلنگانہ میں حکام نے کووڈ ٹیکہ اندازی میں مزید تیزی کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ بعض ممالک کو کورونا کے کیسیس میں اضافے کے باعث ہندوستان میں کورونا وباء کی تیسری لہر کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔