ٹی آر ایس نے لمحہ آخر میں تین امیدواروں کو تبدیل کردیا

   

حیدرآباد۔ ٹی آر ایس قیادت نے آخری لمحات میں تین امیدواروں کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں دیئے گئے بی فارمس واپس لے لیا۔ پہلی فہرست میں اعلان کردہ امیدواروں کے بجائے دوسرے امیدواروں کو بی فارمس جاری کئے گئے۔ گھانسی بازار ڈیویژن سے ایشتا کے بجائے گوپی گوڑ کو، لنگر حوض ڈیویژن سے پاروتماں کے بجائے بھاگیہ لکشمی کو اور احمد نگر ڈیویژن سے ساریکا کے بجائے ایس ممتا کو پارٹی امیدوار کی حیثیت سے نشاندہی کرتے ہوئے بی فارمس دیئے گئے۔