ٹی ایس ایمسٹ کے نتائج، جون کے پہلے ہفتہ میں جاری ہونے کی توقع

,

   

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ انجیئرنگ اگریکلچر میڈیسن کامن انٹرنس (ٹی ایس ایمسیٹ) کے نتائج جون کے پہلے ہفتہ میں جاری ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

جواہر لال نہرو ٹیکنالوجی یونیورسٹی حیدرآباد میں ایمسٹ کے امتحانات جاریہ ماہ ۳/ مئی تا ۹۱/ تک منعقد کئے گئے تھے۔ جملہ 68,550امیدواروں نے امتحان میں شرکت کئے تھے۔