Tag Archives: Result

دہلی میں دوسرے مقام پر موجودگی کے متعلق کانگریس اپنی علامات ظاہر کرتی ہے مگر راستہ طویل ہے

اگلے سال ہونے والے اسمبلی الیکشن کے لئے پارٹی پر امید ہے مگر کون قیادت کی ذمہ داری سنبھالے گا اب بھی یہ بڑا سوال بناہوا ہے نئی دہلی۔ راجدھانی دہلی میں پچھلے تین انتخابات میں تیسرے مقام پر رہنے والے کانگریس نے کسی طری اس الیکشن میں سات میں …

Read More »

انتخابی نتائج کے ساتھ کے سی آر کے فیڈرل فرنٹ کا خواب چکنا چور

اس سے زیادہ چوکنا دینے والے بات یہ رہی کہ کے سی آر اور ان کی پارٹی تلنگانہ میں پوری سیٹوں پر جیت حاصل کرنے سے قاصر رہی حیدرآباد۔ غیر این ڈی اے پارٹیوں کی لوک سبھا الیکشن میں زبردست شکست نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ کے خواب …

Read More »

انٹرمیڈیٹ نتائج معاملہ: خودکشی کرنے والے ورثا ء میں 50 لاکھ روپے ایکس گریشیا دینے اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کا مطالبہ

حیدرآباد: اے ایس آئی ایف، ڈی وائی ایف آئی، ٹی وی وی او ردیگر اسٹوڈنٹ تنظیموں نے آج انٹر میڈیٹ بورڈ دفتر واقع نامپلی پر دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خودکشی کرنے والوں کے خاندان کو50 لاکھ روپے ایکس گریشیا دیں۔ مظاہرین نے مزید کہا کہ وزیر …

Read More »

تلنگانہ انٹر میڈیٹ نتائج میں بے قاعدگیوں پر زبردست احتجاج

حیدرآباد: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ واقع نامپلی اور چیف منسٹر کیمپ آفس پر زبردست انٹر نتائج میں بے قاعدگیوں پر زبردست احتجاج منعقد کیا گیا۔ پولیس نے سیکورٹی فورسس میں اضافہ کردیا۔ پولیس نے اے بی وی پی کارکنوں کو گرفتار کرلیا جو چیف منسٹر کیمپ آفس میں گھسنے کی کوشش …

Read More »

تلنگانہ : انٹر میڈیٹ نتائج آئندہ ہفتہ اعلان متوقع 

تلنگانہ : تلنگانہ اسٹیٹ بورڈآف انٹرمیڈیٹ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ سال اول و دوم کے نتائج آئندہ ہفتہ اعلان متوقع ہے۔ بورڈ نے اس کیلئے اصل تاریخ کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔ بورڈ نے یہ بھی اعلان کیا کہ نتائج سرکاری ویب سائٹ bie.telangana.gov.inپر بتائے جائیں گے۔ …

Read More »

تلنگانہ : انٹر میڈیٹ کے نتائج ۸؍ اپریل کومتوقع 

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے آج اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ کے سال اول و دوم کے نتائج ۸؍ اپریل کو جاری ہونے کی توقع ہے۔ اس ساتھ ہی مارکس شیٹ بھی جاری کردی جائے گی ۔ واضح رہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سال اول کے …

Read More »

انڈیااسلامک سنٹر کے نتائج کا آج اعلان

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکے لئے آج دہلی میں ووٹنگ ہوئی۔ یہاں پر1800 ووٹوں کی پولنگ ہونی تھی، جس میں 1117 لوگوں نے ووٹ دیا، جبکہ پوسٹل کے ذریعہ 932 ووٹ آئے۔ مجموعی طورپرانڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکے کل ممبران کی تعداد 3214 ہے۔ اس طرح سے کل 1165 ممبران نے ووٹنگ …

Read More »

کیرانہ ضمنی الیکشن کے نتائج کے بعدبی یوگی پر بی جے پی اراکین اسمبلی کے حملے

لکھنو۔ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی کیرانہ میں ہارکے بعدچوتھی مرتبہ پارٹی کے اندر او رباہر یہ تنقیدوں کی وجہہ بنا ہے۔ بی جے پی کے اراکین اسمبلی اب کھل کر کہہ رہے ہیں کہ ان کی پارٹی نے کیو ں کیرانہ او رنور پور کے ضمنی الیکشن میں ہارکا …

Read More »

کیا واقعی بی جے پی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے؟

راجستھان کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کو کیا ملک کی سیاست میں تبدیلی مان لیاجائے؟ سال 2019کے آغاز میں ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پر عوام کی نظریں مرکوز ہیں ۔ کچھ سیاسی تجزیہ نگار کہہ رہے …

Read More »

گجرات الیکشن کے نتائج۔ دلت لیڈر جگنیش میوانی نے واڈگام کی سیٹ پر جیت حاصل کی

احمد آباد۔دلت لیڈر جگنیش میوانی نے بی جے پی کے وجئے چکرورتی کو شکست فاش کرتے ہوئے واڈگام اسمبلی حلقہ پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔انہوں نے نارتھ گجرات کے سبر کاتھا ضلع کے واڈگام اسمبلی حلقہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلے کرنے کا اعلان کیاتھا۔ …

Read More »

ایم سی ڈی 2017انتخابات کے کامیاب مسلم امیدوار

نئی دہلی:مسلسل تیسری مرتبہ راجدھانی دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشنوں پر ارویندکجریوال کے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کو شکست کرتے ہوئے بی جے پی نے اپنے قبضہ برقراررکھا۔ یہاں پر تینوں کارپوریشن( این ڈی ایم سی‘ ایس ڈی ایم سی‘ ای ڈی ایم سی) کے نتائج برآمد ہوئے جس …

Read More »

پاکستان میں محروس ہندوستانی فوجی کی رہائی کے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ راجناتھ سنگھ

مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے بتایا کہ غیر ارادی طور پر پاکستان کی سرحد میں داخل ہونے کے بعد گرفتارہوئے ہندوستانی فوجی کو رہاکروانے کی تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔ راجناتھ سنگھ نے رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ہند محرو س ہندوستانی فوجی کی رہائی کے لئے ہر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT