ٹی سی ایس کی قدر میں اضافہ

   

ممبئی: اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا کیونکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی بڑی کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس) کے حصص میں توقع سے زیادہ سہ ماہی نتائج کی وجہ سے 6.5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔