پارلیمنٹ میں وزیر سے پاکستانی رکن پالیمنٹ کا تخاطب ’’شٹ اپ ! بدتمیز انسان ‘‘

   

Ferty9 Clinic

٭ اسلام آباد : پاکستان کے ایک رکن سنیٹ مشاہد اللہ خان کی پاکستان کے وزیر سائنس وٹکنالوجی چودھری فواد حسین کے ساتھ زبانی تکرار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران ہوئی ۔ انھوں نے وزیر سے کہا ’’شپ اپ ! بدتمیز انسان ‘‘ جبکہ وہ اُن کی تقریر میں دخل اندازی کررہے تھے ۔ ’’اس کو لگام دو ‘‘ خان نے اسپیکر سے دوبارہ سے کہا ۔ وہ چودھری کے خلاف کارروائی کرنے کی اسپیکر سے خواہش کررہے تھے ۔