اسلام آباد۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کو کویڈ19کی جانچ میں مثبت پائے جانے کے بعد اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیاگیاہے۔
اپنے ٹوئٹر اکاونٹ میں مذکورہ اسکالر نے واضح کیاکہ پچھلے دو دنوں سے وہ بہتر محسوس نہیں کررہے ہیں۔
جب کویڈ19کی جانچ کرائی گئی تو تپ چلا کہ وہ وائرس کی زد میں ائے ہیں۔
درایں اثناء پاکستان میں کرونا وائرس کے جملہ معاملات 435056تک پہنچ گئے ہیں۔ ملک میں اس مہلک وباء سے اب تک 8724لوگ مارے گئے ہیں۔
ملک میں جملہ سرگرم معاملات 451245ہیں جبکہ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 381208تک پہنچ گئی ہے