پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا وطن چھوڑنے مجبور

   

اسلام آباد : پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے چین کے سوشیل میڈیا ایپ پر ملک میں پابندی کے بعد وطن چھوڑدینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان میں 10 ملین پرستاروں کی حامل جنت مرزا جاپان منتقل ہوجانے کا منصوبہ رکھتی ہیں ۔۔