پاکستان: لیگ اسپنر عبدالقادر کا انتقال

,

   

حیدرآباد: پاکستان کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادری کا 63 کی عمر میں کل ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کی موت قلب پر حملہ کے باعث ہوئی ہے۔ عبدالقادری نے پاکستان کیلئے 16سال کرکٹ کھیلے اور 67ٹسٹ میچوں میں 236اور 104 ون ڈے میچوں میں 132

وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے پانچ ون ڈے میچوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کی۔کرکٹ سے سبکدوش کے بعد وہ کمنٹیٹر بن گئے۔

عبدالقادر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ بھی سنبھالا ہے۔

عبدالقادر کی پیدائش 15ستمبر 1955ء کو لاہور میں ہوئی۔ قادر نے 1983اور 1987کے کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی ٹوئٹر پر عبدالقادر کی تصدیق کردی ہے۔