Thursday , November 21 2019

Tag Archives: Dead

ڈینگو کی وجہ سے نوجوان لڑکے کی موت

حیدرآباد: ڈینگو کی وجہ سے ایک 15سالہ نوجوان لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ یہ جمعرات کے دن واقعہ رنگاریڈی ضلع کے شاباد منڈل میں پیش آیا۔ متوفی کا نام پاشیا الدین بتایا گیا ہے او ردسویں جماعت کا طالب علم بتایا گیا ہے۔ اسی طرح پچھلے ہفتہ شہر کے نیلوفر …

Read More »

کرکٹ کھیلنے کے دوران قلب پر حملہ کے باعث نوجوان فوت، ویڈیو

حیدرآباد : سکندرآباد میں پیش آئے واقعہ میں کرکٹ کھیلنے کے دوران ایک نوجوان اچانک فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والا ویریندر نائک جو ایچ ایس بی سی بینک کا ملازم تھا ، سکندرآباد ماریڈ پلی ، جی ایچ ایم سی گراؤنڈ میں اپنے دوستوں کے …

Read More »

پروفیسر سید عبدالرحمن گیلانی کا انتقال

نئی دہلی: دہلی یو نیورسٹی کے سابق پروفیسر سید عبدالرحمن گیلانی جنہیں 2001ء پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے الزام میں خصوصی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی لیکن سپریمکورٹ نے انہیں بری کردیا۔ ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ دل کا دورہ پڑنے کے سبب ان کی موت واقع …

Read More »

بنگلور: فیشن شو کی ریہرسل کے دوران ایم بی اے طالبہ کی موت

بنگلور: کالج میں منعقد ہونے والے فیشن شو کی ریہرسل کے دوران 21سالہ طالبہ کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ خبررساں ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے ایک پولیس آفیسر نے بتایا کہ یہ لڑکی کالج میں فیشن شو کے لئے ریمپ پر چلنے …

Read More »

حیدرآباد: آرٹی سی ہڑتال: ایک اور ملازم کی دل کے دورہ کے سبب موت

حیدرآباد: تلنگانہ ریاست روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کی ہڑتال پچھلے 16دن سے جاری ہے۔ وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ جن ملازمین نے ہڑتال میں حصہ لیا ہے ان کی نوکری چلی جائے گی۔ جس کے سبب سے ملازمین اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیا جس …

Read More »

حیدرآباد: 9سالہ لڑکی کی لفٹ میں پھنس جانے سے موت

حیدرآباد: ایک نو سالہ لڑکی کی لفٹ میں پھنس جانے کے سبب اس کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔ ہندوستان ٹائمس کے مطابق نو سالہ لاسیا یادوگراؤنڈ فلور سے تیسرے فلور پر جانے کیلئے لفٹ میں داخل ہوئی۔ حادثاتی طو رپران کا پیر لفٹ میں پھنس …

Read More »

ساؤتھ کوریا پوپ اسٹار سولی مردہ حالت میں پائی گئی۔

سینگنم (ساؤتھ کوریا): ساؤتھ کورین گرل گروپ کی سابق رکن 25سالہ سولی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ سولی نے سابق میں سائبر نٹورک پر اعتراض کیا تھا۔ ان کا اصلی چوئی جین ری تھا۔ جب انہوں نے اپنے منیجر کے فون کا …

Read More »

حیدرآباد: ایک اورآر ٹی سی ڈرائیور کی موت

حیدرآباد: میاں پور ڈپو 1سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب موت واقع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایروکالا لکشمیا کی حیثیت سے متوفی کی شناخت ہوئی ہے۔ وہ ضلع نلگنڈہ کے مرری گوڑہ کا متوطن بتایا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کی موت …

Read More »

تلگو کامیڈین وینو مادھو چل بسے۔

حیدرآباد: مشہور تلگو کامیڈین و اداکار وینو مادھو طویل علالت کے بعد آج دنیا کو الوادع کہہ دیا۔ وہ کافی دنوں سے سخت علیل تھے اور حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔ وہ 39برس کے تھے۔ ذرائع کے مطابق انہیں جگر کے عارضہ میں مبتلاتھے۔ صحافیوں سے بات …

Read More »

ڈراؤنی فلمیں بنانے میں مشہور فلم ساز شیام رام سے چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ میں ”ویرانہ“ اور”دو گز زمین کے نیچے“ جیسی فلمیں بنانے والے فلم ساز شیام رام سے کا آج دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 67سال تھی۔ وہ 80و 90کے دہے میں ڈراؤنی فلمیں بنانے میں شہرت رکھا کرتے تھے۔ بالی ووڈ میں ڈراؤنی فلمیں لانے کا سہرا ان …

Read More »

پاکستان: لیگ اسپنر عبدالقادر کا انتقال

حیدرآباد: پاکستان کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادری کا 63 کی عمر میں کل ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کی موت قلب پر حملہ کے باعث ہوئی ہے۔ عبدالقادری نے پاکستان کیلئے 16سال کرکٹ کھیلے اور 67ٹسٹ میچوں میں 236اور 104 ون ڈے میچوں میں 132 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے …

Read More »

دہلی: ہیڈفونس کی قیمت کو لے کرجھگڑا، پٹائی سے مدرس کی موت

حیدرآباد: ایک ہیڈ فونس کی قیمت کو لے کر پھیری والے دو آدمیوں اور ایک مدرسہ کے استاذ کے درمیان بحث و تکرار ہوگئی۔ دونو ں پھیری والوں نے مدرس کو مارا پیٹا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ شمالی دہلی کے کوتوالی علاقہ میں …

Read More »

سابق مرکزی وزیر ارون جیٹلی، صدر نائب صدر جمہوریہ، وزیر اعظم، قومی صدر بی جے پی، دیگر سینئر وزرائے کی جانب سے اظہار تعزیت

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر خزانہ و سینئر لیڈر بی جے پی ارون جیٹلی آج دوپہر 12بجے چل اس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ وہ پچھلے کئی دنوں سے بیمار تھے اور ایمس میں زیر علاج تھے۔ سوشل میڈیا پر ان کی موت پر ملک بھر لوگ تعزیتی پیامات ارسال …

Read More »

حیدرآباد: نہرو زولوجیکل پارک میں ایک اور سفید شیر کی موت، شیروں کی موت کا یہ دوسرا واقعہ

حیدرآباد: شہر کے نہرو زولوجیکل پارک میں کل ایک 14سالہ سفید رائل ٹائیگر کی موت واقع ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے اس شیر کے موت کی وجہ اسے گردن پر ٹیومر ہوگیاتھا اسی وجہ سے اس کی موت واقعہ ہوگئی۔ واضح رہے کہ چند دن قبل ہی اسی زو میں ایک …

Read More »

حیدرآباد: نہرو زولوجیکل پارک میں ایک سفید شیر کی موت

حیدرآباد: شہر کے نہروزولوجیکل پارک بہادر پورہ میں ایک سفید شیر کی موت ہوگئی۔ اس کی شیر کی عمر 21سال 6ماہ بتائی گئی ہے۔ زو انتظامیہ نے اپنے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی۔ اس بیان کے مطابق اس نر شیر کی پیدائش اسی زو میں ہوئی …

Read More »

اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک: امریکی عہدیداروں کا دعویٰ

واشگنٹن:القاعدہ تنظیم کے لیڈر مرحوم اسامہ بن لادن کے فرزند حمزہ بن لادن حمزہ بن لادن ہلاہوگئے۔ امریکی عہدیدارو ں نے یہ بات بتائی۔ نام نہ بتانے کی شرط پر ایک عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی سی این این کو بتایا کہ حمزہ کی ہلاکت میں امریکی عہدیداروں کا اہم …

Read More »

آندھراپردیش: ایم ایل اے کوارٹرس کی تعمیر کے دوران تین مزدور ہلاک

حیدرآباد: آندھراپردیش کے امراوتی شہرمیں ارکان اسمبلی کیلئے تعمیر کئے جارہے کوارٹرس کے دوران تین مزدور حادثاتی طور پر ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ کل پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت بہار سے تعلق رکھنے والے 21سالہ راہل سے ہوئی ہے جبکہ دیگر دو افراد جن کا تعلق مہاراشٹرا کے اورنگ آباد …

Read More »

دبئی: انڈین کامیڈین کی شو کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: ایک انڈین اسٹانڈ کامیڈین کی شو کے دوران شدید ذہنی تناؤ کے سبب انہیں دل کاد ورہ پڑنے کے سبب اسٹیج پر ہی موت واقع ہوگئی۔ انگریزی اخبار دکن کرانیکل رپورٹ کے مطابق 36سالہ منجوناتھ نائیڈو جمعہ کے دن شو کے دوران ناظرین کے سامنے شکایت کی ہے کہ …

Read More »

ٹی وی چائلڈ اداکار شیولیکھ کی کار حادثہ میں موت،والدین سمیت ڈرائیور کے حالات تشویش ناک

حیدرآباد: چھوٹے پردہ کا چائلڈ آرٹسٹ 14سالہ شیو لیکھ سنگھ کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی جبکہ ا س کے ماں باپ او رایک دیگر شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ یہ حادثہ رائے پور میں پیش آیا جہا ں ان کی کار کو ایک ٹرک نے ٹکر …

Read More »

اترپردیش: پانی کے مسئلہ پر بحث، حاملہ خاتون کو گولی ماردی گئی۔

ایٹاہ (اترپردیش): اتردیش کے سمار گاؤں میں پانی کے مسئلہ پر حاملہ خاتون کو گولی ماردی گئی۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 25سالہ ممتا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے فوری اسپتال لیجایا گیا جہا ں اسے مردہ قرار دیدیاگیا۔ گاؤں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT