پاکستان میں وزیراعظم مودی کے ساتھ پوسٹرس

,

   

٭ پاکستان میں وزیراعظم نریندر مودی اور ہندوستانی فضائیہ کے پائیلٹ ابھینندن وردھامان کی تصاویر کے ساتھ پوسٹرس آویزاں کئے گئے ہیں ۔ ان پوسٹرس میں پاکستان کے ایم پی ایاز صادق کو نشانہ بنایا گیا ہے جنہوں نے حال ہی میں کہا تھا کہ پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا کے پیر اُس وقت کانپ رہے تھے جب پاکستان نے ابھینندن کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ان پوسٹرس میں ایاز صادق کو مودی کا یار بتایا گیا ہے اور غدار بتایا گیا ہے ۔