پاکستان میں 30 تا 40 ہزار دہشت گرد موجود

   

Ferty9 Clinic

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران انکشاف کیا کہ ان کے ملک میں ہنوز تقریباً 30 تا 40 ہزار عسکریت پسند موجود ہیں جنہیں افغانستان یا کشمیر کے بعض حصوں میں تربیت دی گئی ہے۔ عمران نے کہا کہ ان کی پاکستان تحریک انصاف حکومت برسراقتدار آنے تک سابقہ حکومتوں نے سیاسی حوصلہ کا مظاہرہ نہیں کیا کہ اپنی سرزمین سے سرگرم عسکری گروپوں پرقابو پایا جائے۔