اسلام آباد۔ پاکستان کا مشہور چینل ڈاؤن اتوار 2اگست کے روز نامعلوم ہیکرس کے ہاتھوں ہیک کرلیاگیاتھا۔تقریبا3:30بجے کے قریب ناظرین اس وقت حیران ہوگئے جب چینل پر اشتہارات چلانے کے دوران ہندوستانی پرچم لہرانے لگاتھا۔
ترنگا کے نیچے ”یوم آزادی مبارک“ کا پیغام بھی پیش کیاجارہاتھا۔مذکورہ تصویر اور ویڈیو ز ٹھیک اسی طرح سے سوشیل میڈیا اکاونٹس پر وائیرل ہونے لگے۔
Pakistani news channel #Dawn Hacked by Indian Hacker.
Indian flag with Happy Independence Day message surfaces on screen.#DawnNews pic.twitter.com/bY2DPT47R7— Tech Takneek (@TechTakneek) August 3, 2020
Pakistan news channel #DawnNews #hacked, screen shows #Indiantricolour, #happyindependenceday message. pic.twitter.com/zuMc4riYGZ
— Ur'sGirivsk (@girivsk) August 2, 2020
یہ معلوم ہے کہ غائب ہونے سے قبل کچھ منٹ تک مذکورہ قومی پرچم او رپیغام اسکرین پر موقف تھا۔
ڈاؤن چیانل نے اپنے ویب سائیڈ میں ہیک کئے جانے کی تصدیق کی او رذکر کیاکہ”ڈاؤن نیوز ہندوستانی پرچم اور اسکرین پر یوم آزادی کی خوشی کا پیغام نمودار ہونے کے معاملے کی جانچ کررہا ہے۔
مذکورہ ایجنسی اس معاملے میں جانچ کررہی ہے اور نتیجے پر پہنچے کے ساتھ ہی اپنے ناظرین کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔ ٹوئٹر پر بھی سرکاری تحقیقات شروع کئے جانے کی جان کاری دی گئی ہے
ڈان انتظامیہ نے معاملے کی فوری طور پر تحقیقات کا حکم دے دیا
Read more: https://t.co/LUXoMdG3EM #DawnNews pic.twitter.com/4hImbV70oZ— DawnNews (@Dawn_News) August 2, 2020