پرانی گاڑیوں کی فٹنس کے قوانین

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 27جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے قوانین کو مزید سخت کرنے والی ہے جس میں پندرہ سال پرانی گاڑیوں کو ہر چھ مہینہ میں فٹنس سرٹیفکیٹ لینا ہوگا۔ روڈ، ٹرانسپورٹ اور شاہراہ کی وزارت نے اس سے متعلق مسودے پر متعلقہ فریقین کی رائے مانگی ہے۔