پرگی میں انتخابات کے موقع پر پولیس کا معقول بندوبست

   

پرگی : وقارآباد ضلع میں ایم ایل سی انتخابات کیلئے پولیس ایس پی نارائن نے ضلع حدود کے انتخابی مراکز پر سخت انتظامات کئے گئے ۔ پولنگ صبح 8بجے سے شام 4بجے تک ہوگی ۔ انتخابات میں450 پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا جس میں 3 ڈی ایس پی اور 7سی آئی ، 21 ایس آئی اوز ، اے ایس آئی 213پولیس عہدیداروںکا بندوبست کیا گیا ہے ۔