مان کو 58206ووٹوں کی اکثریت سے جیت ملی ہے
امرتسر۔پنجاب اسمبلی انتخابات میں 117اسمبلی حلقوں کے لئے ووٹوں کی گنتی جمعرات کے روز شروع ہوئی ہے
شام 6:25کی تازہ تفصیلات کچھ اس طرح کی ہیں

ا ے اے پی کے چیف منسٹر امیدوار بھگوت مان نے سنگور ضلع میں دھوری اسمبلی حلقہ سے جیت کی سند05:44منٹ شام کے وقت حاصل کی ہے
انہیں مبارکباد دینے والے بی جے پی کے دہلی سے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر بھی شامل ہیں