ماسکو : روس نے صدر ولادیمیر پوٹن کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر بیرین سمندر میں ہائیپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پوٹن نے اس تجربہ کو روس کیلئے سب سے بڑا کارنامہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ روس کے خلاف امریکہ کے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا بیان افسوسناک ہے۔