پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ٹی آر ایس کا آج احتجاج

   

حیدرآباد۔ 23 مارچ (پریس نوٹ) چیف منسٹر کے سی آر نے پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعرات کو ریاست کے تمام اسمبلی حلقوں کے ہیڈکوآرٹرس پر احتجاج کی پارٹی قائدین سے اپیل کی۔