پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر مستحکم

   

نئی دہلی۔ افریقہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کی نئی قسم کی دریافت کے بعد بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ہندوستان اور امریکہ سمیت دنیا بھر کی بڑی معیشتوں نے دباؤ میں آکر اپنا اپنا اسٹریٹجک تیل ذخائر چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ قیمتوں میں مسلسل نرمی کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج 24ویں دن بھی دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں صارفین کو کوئی راحت نہیں ملی۔