پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

   

نئی دہلی : بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اتوار کو بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ملک میں دو ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں استحکام کے باعث عام آدمی کو راحت ملی ہے ۔