پٹلم سے بی آر ایس قائدین کی کاماریڈی روانگی

   

پٹلم۔/29 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم کے بی آر ایس پارٹی قائدین کا قافلہ تلنگانہ دیکشا دیوس ضلع کاماریڈی میں منعقدہ پروگرام میں روانہ ہوا۔ سابق منڈل پرجا پریشد کویتا وجئے کمار، نائب صدر لکشما ریڈی، سابق سرپنچ وجیا لکشمی، جنا سرینواس ریڈی، منڈل پارٹی صدرواسری رمیش، سابق زیڈ پی ٹی سی پرتاب ریڈی، سابق کوآپشن ممبر شیخ کریم، سینئر لیڈر سید رحمت اللہ کے علاوہ قافلہ میں بی آر ایس قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔