٭ نربھئے کیس میں مجرمین کو دہلی کی عدالت پھانسی کی سزاء سنانے اور 22 جنوری کو پھانسی پر عمل کے تناظر میں اداکارہ تنوشری دتا نے کہا کہ آپ کتنے مجرمین کو پھانسی دوگے؟ ’’میں کوئی حل ڈھونڈنے کی کوشش کررہی ہوں۔ سزائے موت کبھی حل نہیں رہا‘‘۔نربھئے کی فیملی کو بے شک انصاف ملا لیکن یہ مسئلہ کا دائمی حل نہیں۔