پہاڑی شیر امریکی فیملی کے مکان میں گھس گیا ، پولیس نے تصویر عام کی

   

Ferty9 Clinic

٭ کیلیفورنیا ، امریکہ نے ایک فیملی میں شیرف کے دفتر کو فون کیا کیونکہ ان کے مکان میںایک پہاڑی شیر گھس آیا تھا ۔ وہ ادھر ادھر گھومنے کے بعد باتھ روم میں ایک کونے میں جاکر بیٹھ گیا ۔ شیرف کے دفتر نے بتایا کہ ان کے عملہ نے کو توڑ کر جانور کو بھلا پھسلا کر باہرنکالا ۔ پولیس نے اس جانور اور اس کے ساتھ فیملی ممبرس کو محفوظ رکھنے کی کامیاب کا ویڈیو فیس بک پر شیئر کیا ہے۔