حیدرآباد ۔ 15 ڈسمبر ( پی ٹی آئی) ویسٹ انڈیز نے چینائی میں آج کھیلے گئے پہلے ونڈے انٹرنیشنل میاچ میں ہندوستان کو آٹھ وکٹس سے شکست دے کر تین میچوں کی سریز میں 0-1 سے سبقت حاصل کرلی ۔ ویسٹ انڈیز نے دو وکٹس کے نقصان سے 47.5 اوورس میں 291 کا اسکور بنایا جس میں شمرون ہٹمائیرکے 139 اور سائی ہوپ کے 102 رنز شامل ہیں۔ دیپ چہر نے 48 رنز دے کر دو وکٹس حاصل کیا۔ ہندوستانی ٹیم 50 اوور میں 287/8 رنز بنا سکی ۔