نئی دہلی 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پیاز کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کوششوں کے دوران حکومت نے ریٹیلرس اور ہول سیل تاجرین کی جانب سے پیاز کے ذخیرہ کی حد میں کمی کردی ہے ۔ اب ریٹیلرس کیلئے پانچ ٹن اور ہول سیلرس کیلئے 25 ٹن پیاز رکھنے کی اجازت ہوگی ۔ اس کے علاوہ حکومت مزید اقدامات بھی کر رہی ہے ۔