پیرو مظاہرین پرسکون رہیں:صدرپیرو

   

لیما : پیروکینئی صدر دینا بولوارتے نے ان کے استعفے کے لیے کئی دنوں سے احتجاج کر نے والے مظاہرین سے ڈائیلاگ کی اپیل کی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرسے باہر نکلنے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بولوارتے نے کہا کہ تشدد کو ہوا دینے کے لیے سڑکوں پر اشتعال انگیزی کی گئی ہے میں مظاہرین سے پرسکون رہنے کی اپیل کرتی ہوں۔