پی آر سی کے اعلان پر چیف منسٹر سے اظہار تشکر

   

جڑچرلہ ۔ ریاستی حکومت تلنگانہ میں گورنمنٹ ملازمین کو دلیرینہ مطالبہ پر بارہا حکومت سے ملازمین نمائندگی کرتے ہوئے دلیرینہ مسئلہ پر غور و خوص کرتے ہوئے ’’پی آر سی‘‘ جی او کو جاری کرتے ہوئے جی او کو روبہ عمل میں لاتے ہوئے اس جی او کو منظوری دیتے ہوئے سرکاری ملازمین کو جون کے مہینے سے پی آر سی دینے کا اتفاق کرنے پر آج مقامی رکن اسمبلی و سابق وزیر صحت ڈاکٹر سی لکشما ریڈی جڑچرلہ رکن اسمبلی کی گلپوشی آج ضلع پریشد نائب صدر نشین یادیا، سنگیت اکیڈیمی ناٹک چیرمین شیوا کمار، تعلقہ کلب کے عہدیداروں کے علاوہ ٹی این جی اوز تعلقہ کلب جڑچرلہ راگھویندر بابو راؤ، وشنو وردھن ایچ ڈبلیو اوو، سرینواس، کیشولو، رمیش، چینیا، سرینو نے مقامی رکن اسمبلی کو پی آر سی جی او کو ریاستی حکومت منظوری دینے کی خوشی میں ملازمین کو راحت بخشی کہہ کر گلپوشی کئے۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔