پی ایم مودی ٹرین ۱۸ سے جائینگے دھلی سے بنارس دوران سفر ۲ جگہ رک کر کرئینگے خطاب

,

   

Ferty9 Clinic

وزیر اعظم مودی ٹرین ۱۸ یعنی وندے بھارت کے افتتاح کے موقع پر دہلی سے بنارس اسی ٹرین سے سفر کرئینگے، اس ٹرین میں وزیر اعظم ۸ گھنٹے کا سفر چیر کار میں کرئیمگے اس دوران وزیر اعظم کے ساتھ ریلوے افیسران بھی رہینگے۔
یہ ٹرین چل کر سب سے پہیلے کانپور میں رکے نگی وہاں چالیس منٹ رکے گی اس دوران وزیراعظم وہاں ریلی سے خطاب کرئینگے پھر وہاں سے نکل کر الہ آباد رکے گی وہا ں بھی چالیس منٹ رک کر اس دوران وزیر اعظم مودی ریلی سے خطاب کرئینگے۔پھر بنارس میں تیسرا اور اخری جلسہ ہوگا ۔

ٹرین 18 کو وندے بھارت ایکسپریس کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ہندستان میں سب سے تیز چلنے والی ٹرین ہے۔ اسے چنئی کے ریل کوچ فیکٹری نے تیار کیا ہے۔