چارسعودی خواتین فوربس کی سرفہرست 50 طاقتورکاروباریوں میں شامل

,

   

ریاض: چارسعودی خواتین نے اس سال فوربس کی 50 طاقتور کاروباری خواتین کی فہرست میں جگہ بنائی ہے۔اس میں 19 ممالک سے تعلق رکھنے والی 17 شعبوں سے وابستہ خواتین شامل ہیں۔اس سال فوربس کی فہرست میں شامل ہونے والی سعودی عرب کی خواتین میں سارہ السہیمی ، ہثم علیان ، لبنیٰ علیان اور بسمہ المیمن شامل ہیں۔فوربسکی مکمل فہرست میں چوتھے نمبر پرسارہ السہیمی تھیں۔