چار اضلاع میںبی جے پی صدور کا تقرر

   

Ferty9 Clinic

بھوپال : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مدھیہ پردیش میں چار اضلاع میں صدور کا تقرر کیا ہے ۔ ریاستی بی جے پی کے مطابق پارٹی صدر وشنودت شرما کے حکم پر مئوگنج ضلع میں راجیندر مشرا، پانڈھرنا میں ویشالی مہالے ، میہر میں کملیش سوہانے اور بڑوانی میں کمل نین انگلے کو صدر بنایا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں کل رات ایک حکم نامہ جاری کیا گیا۔