حیدرآباد۔ حیدرآباد کی قانون کی ایک طالبہ رما گیری سواریکا نے چاول کے 4042 دانوں پر بھگوت گیتا تحریر کرکے ریکارڈ بنایا ہے اور اس کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کی پہلی خاتون مائیکرو آرٹسٹ ہوں گی۔ رماگیری سواریکا نے بتایا کہ اس پراجکٹ کی تکمیل کے لئے 150 گھنٹوں کا وقت لگا اور اس کے 2000 آرٹ ورکس میں یہ نیا اضافہ ہے۔