چدمبرم کا نرملا کو وہی مشورہ جو مودی نے دیا تھا

,

   

٭ کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے راجیہ سبھا میں معیشت کے بارے میں وزیر فینانس نرملا سیتارمن کو وہی مشورہ دیا جو انہیں نومبر 2013 ء میں اس وقت کے بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی نے دیا تھا ۔ مشورہ یہی رہا کہ سیاست میں پڑنے کے بجائے معاشیات پر توجہ دیں ۔ نوجوانوں کو نوکریاں چاہئے اس لئے یہ مسئلہ حل کرنا زیادہ اہم ہے۔