چندرا بابو کے قافلہ پر چپلیں پھینکی گئیں

,

   

امراوتی 28 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آندھرا پردیش امراوتی میں تلگودیشم سربراہ این چندرا بابو نائیڈو کے قافلہ پر چپلیں و پتھر پھینکے گئے ۔ کہا گیا کہ نائیڈو امراوتی سنگ بنیاد کا دورہ کرنے آئے تھے ۔ کچھ کسانوں نے ’ چندرا بابو نائیڈو واپس جاو ‘ کے پلے کارڈز تھامے تھے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ کچھ لوگوں نے نائیڈو کے قافلے پر چھلیں اور پتھر بھی پھینکے ۔ اس واقعہ میں قافلہ میں شامل گاڑیوں کے شیشے وغیرہ بھی ٹوٹ گئے ۔