چنور میں اے ایس آئی ایم اے مجید کو تہنیت

   

Ferty9 Clinic


چنور : مستقر میں نوجوانوں کی جانب سے ایم اے مجید کو تہنیت پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چنور شہر کے ہیڈ کانسٹبل ایم اے مجید کو ترقی پر اے ایس آئی عہدہ ملنے پر نوجوانوں نے ایم اے مجید کی شال پوشی اور گلپوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ چنور پولیس سی آئی پرمود راؤ نے دیگر پولیس عہدیداروں نے بھی مبارکباد دی۔ اس موقع پر ایم اے مجید نے تمام کا شکریہ ادا کیا۔ چنور کے عوام نے بھی ایم اے مجید کو ٹیلیفون پر مبارکباد پیش کی۔