٭ گجرات میں ایک شخص نے اپنے تین بیٹیوں کو کنویں میں ڈھکیل کر خود بھی خودکشی کرلی۔ ابتدائی تحقیقات میں اس کا انکشاف ہوا کہ وہ شخص مالی مسائل کا شکار تھا اور چوتھی لڑکی تولد ہونے پر اس نے یہ انتہائی اقدام کیا۔ اطلاعات کے مطابق وہ شخص اپنی بیٹیوں کو کھیت میں لے گیا اور کنویں میں ڈالنے کے بعد خودکشی کرلی۔