بھوبنیشور۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اڈیشہ پولیس نے آج چھتیس گڑھ کی سرحد سے متصل اضلاع کو سخت چوکسی اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے، کیونکہ ریاست میں 2 زمینی سرنگیں دستیاب ہوئی ہیں اور نکسلائیٹس نے حملہ کرتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی اور 4 سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
