چیف جسٹس رمنا نے سری سیلم مندرمیں پوجا کی

   

حیدرآباد14 مارچ(یواین آئی) سپریم کورٹ چیف جسٹس این وی رمنا نے سری سیلم مندر میں پوجا کی۔ضلع کلکٹر،کمشنر انڈومنٹ کے ساتھ پجاریوں و دیگر نے استقبال کیا۔یہ مندر، ضلع کرنول سے 180کیلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ۔