چیف جسٹس کے خلاف الزام لگانے والی خاتون کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے والا شخص لاپتہ

,

   

نئی دہلی۔ 25 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) دہلی پولیس نے آج دہی عدالت میں بیان دیا کہ 31سالہ شخص جس نے سابق سپریم کورٹ ملازمہ پر ملازمت کے بہانے 50ہزار روپئے دھوکہ دہی کا کیس درج کیا تھا ،اپریل سے لاپتہ ہے اور اس ملازمہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ رنجن گوگوئی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا ۔ اس خاتون ملازمہ نے اس پر دھوکہ دہی کیس کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا تھا۔