چیف جسٹس گوگوئی کے امکانی جانشین جسٹس بوبڈے

,

   

٭ جسٹس شرد اروند بوبڈے کو چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی ہے۔ جسٹس بوبڈے وہ جج ہیں جنھوں نے سی جے آئی گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی سربراہی کی۔ وہ آدھار کیس اور ایودھیا تنازعہ جیسے مقدمات میں کئی بنچوں کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔