چیف سکریٹری نے بی آر کے آر بھون میں پرچم کشائی انجام دی

   

حیدرآباد۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج صبح 9.30 بجے یوم آزادی کے موقع پر بی آر کے آر بھون میں پرچم کشائی انجام دی ۔ اسپیشل چیف سکریٹریز ‘ پرنسپل سکریٹریز ‘ سکریٹریز ’ اڈیشنل سکریٹریز ‘ جوائنٹ سکریٹریز اور ڈپٹی سکریٹریز وغیرہ اور دیگر عہدیداروں نے تقریب میں شرکت کی ۔ ایک اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔