حیدرآباد 19 جنوری ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر ریونت ریڈی اپنے دورہ ڈاؤس اور لندن کی تکمیل کے بعد اتوار کی علی الصبح حیدرآباد واپس ہونگے ۔ ڈاؤس میں انہوں نے ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں شرکت کی ۔