چینی فوج نے 5 ہندوستانیوں کا اغوا کیا ہے: کانگریس لیڈر نناگ ایرگ کا دعویٰ
نئی دہلی: کانگریس لیڈر نناگ ایرگ نے بہت بڑا دعویٰ کیا ہے انکا کہنا ہے اروناچل پردیش کے 5 پانچ ہندوستانیوں کا چینی فوج نے اغوا کیا ہے۔
ملی اطلاع کے مطابق اپرسبن علاقے میں پانچ افراد کا اغوا ہوا ہے۔ کانگریس لیڈر نناگ ایرگ نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے اس بات کا دعویٰ کیا ہے۔
